بوٹ سلیش سے متعلق
 
Notifications
Clear all

بوٹ سلیش سے متعلق

2 Posts
3 Users
2 Reactions
140 Views
MUHAMMAD MUDASIR
(@muhammad-mudasir)
Active Member Cryptoverse Alumnai Registered
Joined: 6 months ago
Posts: 12
Topic starter  

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک بات جو ذہن میں آرہی تھی مثال کے طور پر میرے پاس 1000 ڈالر ہے میں اس سے کوئی ٹریڈ کرنا چاہتا ہو آپ کے سگنل کے مطابق آپ نے کوئی 15 سے 20 کوائن کے سگنل د   یئے میں اب 20 کوئن کے حساب سے 1000 ڈالر کو تقسیم کرتاہو تو 50 ڈالر ہر کوائن کے لئے مختص ہو گئے۔

اب میں  نےکوائن میں انٹری لینا شروع کی سب میں انٹری لےلی کچھ کوائن میں تیسرا انٹری پوائنٹ نہیں تھا تو اس میں انٹری نہیں لی۔ تو تیسری انٹری کی رقم میرے پاس بچ گئی۔

بعد میں تیسرا انٹری پوائنٹ اپڈیٹ ہوگیا اب مجھے یاد نہیں کہ کس کوائن میں کتنی رقم باقی تھی جس سے تیسری انٹری لینی تھی

تو کیا بوٹ سلیش میں یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ ہم ہر کوئن کیلئے ایک رقم مختص کردے کہ رقم صرف اسئ کوائن میں استعمال کرنی ہے اور وہ رقم وہاں محفوظ رہے اس کے کوئی اور خریداری نہ کی جائے جب کبھی اس رقم کی ضرورت ہو تو وہاں سے نکال لے۔

Quote
Abdul rehman
(@abdul-rehman)
Trusted Member Pro
Joined: 6 months ago
Posts: 37
 
ابھی تو بوٹ سلیش کی ہی سمجھ نہیں آ رہی کرپٹو کیسے آئے گی حضرت کچھ آسان کیجیے اس کو

ReplyQuote
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 9 months ago
Posts: 179
 
Posted by: @muhammad-mudasir

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک بات جو ذہن میں آرہی تھی مثال کے طور پر میرے پاس 1000 ڈالر ہے میں اس سے کوئی ٹریڈ کرنا چاہتا ہو آپ کے سگنل کے مطابق آپ نے کوئی 15 سے 20 کوائن کے سگنل د   یئے میں اب 20 کوئن کے حساب سے 1000 ڈالر کو تقسیم کرتاہو تو 50 ڈالر ہر کوائن کے لئے مختص ہو گئے۔

اب میں  نےکوائن میں انٹری لینا شروع کی سب میں انٹری لےلی کچھ کوائن میں تیسرا انٹری پوائنٹ نہیں تھا تو اس میں انٹری نہیں لی۔ تو تیسری انٹری کی رقم میرے پاس بچ گئی۔

بعد میں تیسرا انٹری پوائنٹ اپڈیٹ ہوگیا اب مجھے یاد نہیں کہ کس کوائن میں کتنی رقم باقی تھی جس سے تیسری انٹری لینی تھی

تو کیا بوٹ سلیش میں یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ ہم ہر کوئن کیلئے ایک رقم مختص کردے کہ رقم صرف اسئ کوائن میں استعمال کرنی ہے اور وہ رقم وہاں محفوظ رہے اس کے کوئی اور خریداری نہ کی جائے جب کبھی اس رقم کی ضرورت ہو تو وہاں سے نکال لے۔

صرف مختص کرنا تو اس لیے ممکن نہیں ہے کہ فنڈز ایکسچینج پر ہوتے ہیں، بوٹ سلیش پر نہیں۔ ایکسچینج ایسی کوئی سہولت نہیں دیتا۔

اس کا متبادل یہ ہے کہ آپ تیسرا آرڈر کسی بہت ہی ڈاؤن پرائس پر لگا لیں جہاں جلد جانے کا امکان نہ ہو۔ لمٹ آرڈر لگتا ہے تو فنڈز مصروف ہو جائیں گے۔ بعد میں اسے کینسل کر کے اپنی مرضی کی پرائس پر لے جائیں۔

لیکن یہ خیال رکھیے گا کہ بائنانس کی ایک لمٹ ہے نیچے کی، تو ایسا نہ ہو کہ آپ اس سے نیچے چلے جائیں اور آرڈر نہ لگے۔ تقریباً پچاس ساٹھ فیصد ڈاؤن کا آرڈر لگ جاتا ہے۔

ReplyQuote
MUHAMMAD MUDASIR
(@muhammad-mudasir)
Active Member Cryptoverse Alumnai Registered
Joined: 6 months ago
Posts: 12
Topic starter  

@botslashadmin   جزاکم اللہ

ReplyQuote
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 9 months ago
Posts: 179
 
Posted by: @muhammad-mudasir

@botslashadmin   جزاکم اللہ

❤️

ReplyQuote
Share:

Feeling Great?

Add BOTSLASH to your homescreen
×