آپ کی عمر کیا ہے؟
آپ کی انکم کتنی ہے؟
کیا آپ کا اپنی آمدن میں گزارا ہو جاتا ہے؟
کیا اگلے دس سال میں آپ آمدن مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی؟
اگر آپ کاروباری ہیں تو آپ کا کاروبار دس سال میں اتنا بڑھے گا؟
آپ نے اپنے مستقبل کے بارے میں کیا سوچا ہے، سوائے اس کے کہ بچے بڑے ہوں گے اور جاب لگے گی تو کھلائیں گے؟
اگر آپ جاب کرتے ہیں تو آپ کے خیال میں کب تک آپ محنت کر سکتے ہیں؟ اور اس کے بعد کا کیا پلان ہے؟
یہ کچھ ایسے سوالات ہیں جو ہیں تو بہت اہم لیکن کوئی خود سے کرتا نہیں ہے۔ سب ان کے جوابات سے ڈرتے ہیں اور پلاننگ نہ کرنے کو توکل کا نام دیتے ہیں۔ لہذا ایک سوال اور ہے:
شتر مرغ آندھی کو دیکھ کر سر ریت میں چھپاتا ہے تو آندھی ٹل جاتی ہے؟ یا اس کی تشریف پر نہیں لگتی؟
#متفرق_خیالات
اس حوالے سے میں نے آئی بے اے سے ڈاکٹر فہد قریشی صاحب کا کورس لیا تھا۔
بڑا مفید ثابت ہوا تھا ۔ 2020 کی بات ہے ۔۔
یہ اہم سوالات ہوتے ہیں۔۔ یہ کلئیر ہوں تو بندہ حالات سے نہیں ڈرتا بالکل ہدف پر نظر ہوتی ہے ۔۔

جمعے کو ان شاء اللہ ان پر بات کرتے ہیں۔