کمالا ہیرس کیا پرو ...
 
Notifications
Clear all

کمالا ہیرس کیا پرو کرپٹو ہونے جا رہی ہیں؟

1 Posts
1 Users
2 Reactions
127 Views
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 9 months ago
Posts: 179
Topic starter  

خبریں یہ ہیں کہ کمالا ہیرس (جو بائیڈن کی جگہ پر امریکی صدارتی امیدوار اور موجودہ نائب صدر) کی کمپین ٹیم نے ٹاپ کرپٹو کمپنیوں تک تعلقات نئے سرے سے بنانے کے پیغامات پہنچائے ہیں۔ اگر یہ ہو جاتا ہے تو بٹ کوائن کے لیے یہ ایک زبردست قسم کی خبر ہوگی۔

یاد رہے کہ یہ ایسے وقت میں ہونے جا رہا ہے جب ہیرس نے اسرائیل پر فلسطین کے معاملے میں شدید تنقید کی ہے جب کہ ٹرمپ نے ساتھ کھڑے ہونے کا اشارہ دیا ہے۔

https://www.botslash.com/community/postid/118/


   
Quote
Share:

Feeling Great?

Add BOTSLASH to your homescreen
×