جو بائیڈن چلے گئے۔
 
Notifications
Clear all

جو بائیڈن چلے گئے۔

1 Posts
1 Users
0 Reactions
90 Views
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 4 months ago
Posts: 190
Topic starter  

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے صدارتی انتخابات میں مقابلہ کرنے سے پیچھے ہٹ چکے ہیں۔ ان کا یہ عمل پارٹی پریشر کی بنیاد پر کہا جا رہا ہے۔ ان کے مقابلے میں اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جو مضبوط امیدوار ہونے کے ساتھ ساتھ بٹ کوائن کے زبردست حامی سمجھے جاتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اگلی بٹ کوائن کانفرنس میں خطاب بھی کرنے والے ہیں۔
اس صورت حال میں دو سوالات سامنے آتے ہیں:

1۔ جو بائیڈن کی جگہ کون لے گا اور کیا وہ ٹرمپ اور کینیڈی جونئیر کا مقابلہ کر سکے گا؟

2۔ اس کا رسکی مارکیٹس اور خصوصاً کرپٹو پر کیا اثر ہوگا؟ بظاہر ٹرمپ کے ایک مقابل کے ہٹنے کی وجہ سے اثر مثبت ہونا چاہیے لیکن سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے کچھ منفی سچویشن میں نظر آ سکتی ہے۔


   
Quote
Share:

Chat Boxes

Click on the group you want to chat in:

All subscribers

Pro/Educational members

Feedback/Queries

Cryptoverse Partcipants

Alumni