Notifications
Clear all
خبریں اور افواہیں
1
Posts
1
Users
0
Reactions
171
Views
Topic starter
19/08/2024 2:12 pm
برکس کا دعوی ہے کہ اس کے ساتھ 159 ممالک ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی اختیار کرنے والے ہیں۔ اگر یہ دعوی حقیقت ہے تو اس کا اثر ڈالر پر اور اس کے ذریعے یو ایس ڈی ٹی پر پڑ سکتا ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے انہیں رکھنا خطرناک ہو چکا ہے۔