Assalam-o-Alaikum Warahmat ALLAH Wabarakatuh
This is Syed Abdul Quddus
I am a Civil Engineer specialization in Structural Engineering, working in Saudi Arabia (Jubail) since 2011.
I completed Cryptoverse Informative Course (JTR), Cryptoverse Batch 2, Batch 3 and will join Batch 4 too. I have done some courses of technical analysis and fundamental analysis and working in PSX, TASI (Saudi Arabia), US markets dealing in Shariah compliant stocks too. My journey in financial market started in early 2021 after Covid.

Assalamualaikum!
My name is Muhammad Younas, and I've been a school teacher since 2014, also taking on the role of head of the school. Before that, I spent four and a half years working in WAPDA's generation wing.
I started my crypto journey in July 2021, inspired by Sir Sikandar Hayat Baba. Despite the challenges, I kept learning and researching until I found out about the second batch of "The Cryptoverse Course" by Mufti Owais Paracha. His expertise in Sharia analysis and seven years of research drew me to enroll. I continued my studies in Batch 3 and plan to join Batch 4 as well, thanks to his dedication to his students.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد مدثر ہے میں نے درس نظامی جامعۃ الرشید سے 2016 میں مکمل کیا اب میں ایک پرائیوٹ آفس میں جاپانی گاڑیوں کی کلیئرنس کا کام کرتا ہوں۔
میں نے مفتی صاحب سے بیج 2 اور بیج 3 مکمل کیا اور بیچ 4 کا بھی مکمل ارادہ ہے۔جب میں نے کورس میں داخلہ لیا تو اس فیلڈ میں بلکل نیا تھا اور انگلش کا بھی بڑا مسئلہ تھا مفتی صاحب کے کورس میں الحمدا للہ انگلش کی وجہ سے تو کوئی پریشانی نہیں اس فیلڈ میں مزید ترقی کرنے کیلئے آپ کو انگلش سے واقفیت ہونا ضروری ہے۔ اللہ کے کرم سے بہت زیادہ فائدہ ہوا کافی کچھ سیکھنے کو ملا اور مزید مل رہا ہے ۔ میرے خیال میں کرپٹو ہمارے علماء حضرات کیلئے بہت زیادہ مفید رہے گا کیونکہ زیادہ تر علماء پڑھائی کے علاوہ کوئی اور مشغولیت نہیں رکھتے تو اگر وہ اس کو سیکھ لے تو اس سے ان کو بہت زیادہ مالی مسائل سے نکلنے کا بڑا موقع مل جائیگا۔
@muhammad-mudasir مدثر بھائی جزاک اللہ خیر بہت خوشی ہوئی اپ کا میسج دیکھ کر اللہ اپ کے علم اور عمل میں برکت نصیب فرمائے اپ سب علماء کے لیے مثال بنیں
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ انگریزی ائے نہ ائے اپ کو موجودہ زبان میں موجودہ دور میں چیٹ جی پی ٹی یا اس جیسے کوئی دوسرے ٹرانسلیشن کے ٹولز انے چاہیے جس سے اپ کو بات سمجھ میں ائے باقی ہماری کلاس میں مثال ہے جو کہ پرائمری بھی نہیں پڑے ہوئے تھے اور ماشاءاللہ ان کے انالیسز اپ دیکھیں اس کی صرف یہ وجہ ہے کہ مفتی صاحب کے کورس کو اور ان کی ہدایات کو ان کے کرپٹو مجلس کی پوسٹ کو مسلسل فالو کرنے کی وجہ سے ہر چیز سے اپڈیٹڈ ہے
@ysirwa
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کی کاوشوں کا کو قبول فرمائیں اور ہم سب کو اس فیلڈ میں ماہربنائیں۔
میرا نام عنایت الرحمٰن ہے ، متخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ الرشید کراچی 2005 ۔ جامعہ عربیہ اشاعت القرآن حضرو میں دار الافتاء اور تدریس کی ذمہ داریاں ہیں ۔ ساتھ میں پی ایچ ڈی اسلامک اسٹڈیز جاری ہے ۔مفتی اویس پراچہ صاحب کے پچھلے کورس میں شریک رہا ہوں ، یہ کورس بہت افادیت کے حامل تھا ۔
@muhammad-mudasir ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائ میرا پہلا کورس ھے استاد جی کے ساتھ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھے گا اور مجھے بوٹ سلیشن۔ کیسہی سے سمجھ نھیں ارھی ھے یہ بھی سکھا دیجے گا
@muhammad-mudasir مجھے استاد جی کا گروپ کا لنک بھی دے بھائ جان اور وھ ویڈو بھی دے جزاک اللہ
اس بارے میں مفتی صاحب /عبدالقدوس بھائی یا یونس بھائی سے رابطہ کیا جائے ہمارے پاس اس کا اختیار نہیں یے۔
اس بارے میں مفتی صاحب /عبدالقدوس بھائی یا یونس بھائی سے رابطہ کیا جائے ہمارے پاس اس کا اختیار نہیں یے۔
@muhammad-mudasir ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائ میرا پہلا کورس ھے استاد جی کے ساتھ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھے گا اور مجھے بوٹ سلیشن۔ کیسہی سے سمجھ نھیں ارھی ھے یہ بھی سکھا دیجے گا
بوٹ سلیش پر ان شاء اللہ کورس میں ایک ٹاپک ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمدللہ