** BTC ANYLSIS 1D CHART
BTC / USDT
Black and below= trend lines
Green = support
Red= TP and resistance
C S= 61800+63000 (current support)
POC= 67000
*Liquidation*
Long =60 m
Short =50 m
*Long vs short*
Long= 45%
Short=55%
**INDICATOR*
RSI= 68
HMA7= negative
HMA21= positive
HMA50= positive
HMA100= Positive
Trend= positive
*Fear and greed index* = 54
*BTC ETF inflow* = positive
Funding rate = -0.0073%
Open interest= +1.9%
Overall market condition
based daily time frame.
49% bullish
51% bearish
Signal 🚦 neutral
Next support =see green line on chart .
جیسا کہ ہم نے اپنے پچھلے انالسز میں کہا تھا کہ بٹ کوائن 63 ہزار کی ریزسٹنس ریجیکٹ ہو سکتا ہے اب 63 ہزار کے ریزسٹنس پر سیلنگ پریشر انا شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں مارکیٹ کا اوپر جانا رک گیا ہے سیلرز کے مقابلے میں بائرز کی تعداد کم ہو گئی ہے۔
63 ہزار اور 61800 کی سپورٹ پر اگر پھر سے بائنگ ہوتی ہے تو یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ مارکیٹ 67 ہزار تک چلی جائے ۔ اگر ایسا نہیں ہوتا اور باقی اپنی ان سپورٹس کو بریک کر دیتی ہے تو ہم مارکیٹ کو مزید نیچے دیکھ سکتے ہیں۔