** BTC ANYLSIS 1D CHART
BTC / USDT
Black and below= trend lines
Green = support
Red= TP and resistance
C S= *60000+58580* (current support)
POC= 67000
*Liquidation*
Long = 23 m
Short =31 m
*Long vs short*
Long= 55%
Short=45%
**INDICATOR*
RSI= 55
HMA7= negative
HMA21= positive
HMA50= positive
Trend= positive
*Fear and greed index* = 34
*BTC ETF inflow* = positive
Funding rate = -0.0027%
Open interest= +2.18%
Overall market condition
based daily time frame.
60% bullish
40% bearish
Signal 🚦 positive
Next support =see green line on chart .
اس وقت مارکیٹ 58500 سے لے کر 61700 کی رینج میں خود کو ہولڈ کیا ہوا ہے۔
ٹیکنیکل اینالائسز کے اعتبار سے انڈیکیٹرز مارکیٹ کے حق میں ہیں اور بلز کی پوزیشن بیئرز کے مقابلے میں مضبوط ہے۔ 41360سے لے کر 56000 پر موجود ٹرینڈ لائن اس وقت buyers کے حق میں ہے اور مارکیٹ میں والیوم کے انے کی وجہ بن رہی ہے
اس ٹرینڈ لائن کے بریک ہونے کی صورت میں سیلنگ پریشر مارکیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر مارکیٹ میں اسی طرح والیوم اتا ہے تو 63000اور 67000 کی ریزسٹنس سے ریجیکشن متوقع ہے۔
اور اس دوران الٹس کوائن میں پمپ آسکتا ہے۔
یہ اینالائسز ایجوکیشنل ہے
آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن یہ فائننشل ایڈوائس نہیں ہے تو لہذا اپ اپنی ریسرچ بھی کر لیں۔
DYOR