** BTC ANYLSIS 1D CHART
BTC / USDT
Black and below= trend lines
Green = support
Red= TP and resistance
C S= 56720+56024(current support)
POC= 67000
*Liquidation*
Long =146 m
Short =25 m
*Long vs short*
Long= 45%
Short=55%
**INDICATOR*
RSI=30
HMA7= negative
HMA21= negative
HMA50= negative
HMA100= negative
Trend= negative
*Fear and greed index* = 26
*BTC ETF inflow* = negative
Funding rate = 0.0001%
Open interest= -1.7
Overall market condition
based daily time frame.
45% bullish
55%bearish
Signal 🚦 negative ♥️
Next support =see green line on chart .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ اپ دیکھ سکتے ہیں مارکیٹ میں سیلنگ پریشر اس وقت ارہا ہے اور یہ ہفتہ بی ٹی سی کے لیے ایک بیر ہفتہ ثابت ہو سکتا ہے
اس ہفتے کی کلوزنگ ریڈ کینڈل میں ہوئ ہم مارکیٹ کو اگلے دو ہفتے بئرہی دیکھ رہے ہیں سیلنگ پریشر انے کی ایک وجہ یہ کہ ٹیکنیکلی اگر دیکھا جائے تو تمام انڈیکیٹر بی ٹی سی کے خلاف فیصلہ کر رہے ہیں اور مارکیٹ میں کوئی اچھی خبر بھی موجود نہیں ہے اس حوالے سے ہم الیکشن کے قریب والیوم کو اتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ستمبر کے اخر میں مارکیٹ میں پھر سے بہار دیکھی جا سکتی ہے
تب تک کے لیے صبر کریں انتظار کریں اور اگر اپ مارکیٹ میں موجود ہیں تو پھر اپ سیفٹی ارڈرز لگا لیں
یہ انلسز ایڈوکیشنل ہیں اپ اپنے ریسرچ کر سکتے ہیں یہ کوئی فائننشل ایڈوائس نہیں ۔
جزاک اللہ
DYOR