بٹ کوائین ریزسٹنس ا...
 
Notifications
Clear all

بٹ کوائین ریزسٹنس اور پوائنٹ آف کنٹرول

3 Posts
2 Users
2 Reactions
123 Views
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 4 months ago
Posts: 190
Topic starter  

بٹ کوائین اس وقت 67500 کی ریزسٹنس سے ریجیکٹ ہو رہا ہے۔ اس رینج میں پوائنٹ آف کنٹرول بھی ہے جہاں سے ریجیکشن کافی پاور فل ہو سکتی ہے۔ اوور آل بی ٹی سی اپنی 73 سے 58 کی سائیڈ ویز رینج میں پہنچ چکا ہے۔

اگلے چند دنوں میں بٹ کوائین کانفرنس بھی ہے۔ لہذا اس وقت بی ٹی سی بظاہر مضبوط نظر آتا ہے اور ذرا سا سپورٹ سے پش لے کر اوپر جا سکتا ہے۔ لیکن چونکہ یہ سائیڈ ویز رینج ہے لہذا اس میں چلتے رہنے کے بھی کافی امکانات ہیں۔ اس رینج سے نیچے جانے کے امکانات بہت کم ہیں اور واپس چالیس کی رینج میں جانے کے امکانات اسی صورت میں ہیں جب کوئی زبردست فنڈامینٹل شاک آئے۔

 btc analysis 21072024

Quote
Jonah
(@jonah)
Estimable Member Pro Moderator English, Cryptoverse Alumnai
Joined: 2 months ago
Posts: 55
 
58000 PoC also combine with CME gap.

ReplyQuote
Owais Paracha
(@botslashadmin)
Reputable Member Admin
Joined: 4 months ago
Posts: 190
Topic starter  

Posted by: @botslashadmin

بٹ کوائین اس وقت 67500 کی ریزسٹنس سے ریجیکٹ ہو رہا ہے۔ اس رینج میں پوائنٹ آف کنٹرول بھی ہے جہاں سے ریجیکشن کافی پاور فل ہو سکتی ہے۔ اوور آل بی ٹی سی اپنی 73 سے 58 کی سائیڈ ویز رینج میں پہنچ چکا ہے۔

اگلے چند دنوں میں بٹ کوائین کانفرنس بھی ہے۔ لہذا اس وقت بی ٹی سی بظاہر مضبوط نظر آتا ہے اور ذرا سا سپورٹ سے پش لے کر اوپر جا سکتا ہے۔ لیکن چونکہ یہ سائیڈ ویز رینج ہے لہذا اس میں چلتے رہنے کے بھی کافی امکانات ہیں۔ اس رینج سے نیچے جانے کے امکانات بہت کم ہیں اور واپس چالیس کی رینج میں جانے کے امکانات اسی صورت میں ہیں جب کوئی زبردست فنڈامینٹل شاک آئے۔

btc analysis 21072024

بٹ کوائن نے 66000 کی سپورٹ سے پش لیا اور اگلی ریزسٹنس رینج 68250 سے 69000 تک پہنچا۔ اس وقت واپس نیچے 67500 کی سپورٹ رینج میں ہے۔ ڈاکٹر پرافٹ کے مطابق، اور میرا خیال بھی یہ ہے کہ اگلے چند دن کافی بلش ہو سکتے ہیں کیوں کہ بٹ کوائن کانفرنس سر پر ہے۔

ReplyQuote
Share:

Chat Boxes

Click on the group you want to chat in:

All subscribers

Pro/Educational members

Feedback/Queries

Cryptoverse Partcipants

Alumni