We are gladly announcing that now users can get notifications on Telegram along with emails. This function is in beta stage now and available for trial.
For using this, first, subscribe forums you want to get notified about. This button is available on every forum:
Then click on this link: Telegram Bot. Or search on Telegram: "@botslashtelintbot". You will find this:
Select it and write "/start" or click on "Start" button. You will get two options:
Click on "Add ID". It will ask for email address of your botslash account. Write it:
Now go to HOMEPAGE of botslash, COMMUNITY page, ACADEMY page or MARKET page. You will get confirmation popup:
Confirm it. You will get confirmation message on website and telegram both and your account will be linked. Now you will get notifications on telegram when:
1. Someone mentions you.
2. Someone replies to your own topic.
3. Someone replies to your comment.
4. Someone replies to your subscribed topic.
5. Someone starts a topic in forum you have subscribed.
Try this and tell us your views.
Thank you
Regards: Botslash team
ہم بخوشی اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ اب صارفین ای میل کے ساتھ ساتھ ٹیلیگرام پر بھی نوٹیفیکیشن حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ فنکشن ابھی 'بیٹا' مرحلے میں ہے اور آزمائش کے لئے دستیاب ہے۔
اسے استعمال کرنے کے لئے، پہلے ان فورمز کو سبسکرائب کریں جن کے بارے میں آپ کو نوٹیفیکیشن حاصل کرنا ہے۔ یہ بٹن ہر فورم پر دستیاب ہے:
پھر اس لنک پر کلک کریں: ٹیلیگرام بوٹ۔ یا ٹیلیگرام پر تلاش کریں: "@botslashtelintbot"۔ آپ کو یہ ملے گا:
اسے منتخب کریں اور "/start" لکھیں یا "Start" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو دو آپشنز ملیں گے:
"Add ID" پر کلک کریں۔ یہ آپ سے آپ کے بوٹ سلیش اکاؤنٹ کا ای میل ایڈریس طلب کرے گا۔ اسے لکھیں:
اب بوٹ سلیش کے صفحات HOMEPAGE، COMMUNITY ، ACADEMY یا MARKET پر جائیں۔ آپ کو تصدیقی نوٹیفکیشن ملے گا:
اس کی تصدیق کریں۔ آپ کو ویب سائٹ اور ٹیلیگرام دونوں پر تصدیقی پیغام ملے گا اور آپ کا اکاؤنٹ لنک ہو جائے گا۔ اب آپ کو ٹیلیگرام پر ان چیزوں کے نوٹیفیکیشنز ملیں گے:
-
کوئی آپ کا ذکر کرے۔
-
کوئی آپ کے موضوع پر جواب دے۔
-
کوئی آپ کے تبصرے پر جواب دے۔
-
کوئی آپ کے سبسکرائب کیے گئے موضوع پر جواب دے۔
-
کوئی اس فورم میں نیا موضوع شروع کرے جسے آپ نے سبسکرائب کیا ہو۔
اسے آزمائیں اور ہمیں اپنی رائے دیں۔
شکریہ
آپ کے خادم: بوٹ سلیش ٹیم
Telegram notifications are working great for me!
JazakAllah Khair
@ Muhammad Osman
ٹیلی گرام انٹیگریٹ ہو گیا؟