کرپٹوکرنسی فنڈ ریزنگ کا ارتقاء: IDO، ICO اور IEO
اگرہم کسی بہت بھیڑوالی مارکیٹ یا منڈی میں چلے جائیں توچاروں طرف دکانداراپنی چیزوں کی طرف گاہگوں کی توجہ مبذول کرانےکیلئے مختلف طریقےاستعمال کرتےنظرآئیں گے۔ کرپٹومارکیٹ میں بھی یہی منظرآپ کوملے گا بس یہاں پھلوں،کپڑوں اورالیکٹرانکس وغیرہ کے بجائے یہاں آپ کونئی نئی ڈیجیٹل کوائن اورٹوکنزنظرآئیں گے۔ یہاں جوکوائنزاورٹوکنزکوبیچنے کیلئے مختلف طریقہ کاراستعمال ہوتے ہیں […]
خبریں کرپٹو مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟
کرپٹو مارکیٹ پر خبروں کا اثر: ایک جائزہ اگرہم کرپٹو کرنسی مارکیٹ کو کسی وسیع وعریض سمندرکی طرح مان لیں جہاں انویسٹرز کسی سرفرز کی مانند اس کی اچانک اتارچڑھاؤ والی لہروں پر سرفنگ کررہے ہوں تو یہاں خبریں کسی ہوا کا کام دیں گی۔ جو کبھی نرم جھونکوں کی صورت میں ہوتی ہیں تو […]
آرڈر بلاکس کے ساتھ منافع: اسٹریٹجک ٹریڈنگ کی رہنمائی
جیسے ایک سبزی منڈی میں آپ داخل ہوں تو ہر دکاندار کی اپنی خاص جگہ یا مقام ہوتا ہے جہاں انہوں نے اپنی چیزیں فروخت کیلئے سجا کر رکھی ہوتی ہیں اور مارکیٹ سے باقاعدگی سے خریداری کرنے والوں کو معلوم ہوتا ہے کہ کون سی چیز سب سے بہترین معیار کی کس جگہ سے […]
اے آئی جائنٹس کا انضمام: FET, OCEAN اور AGIX کا ASI میں انضمام کی ایک تشریح
اے آئی کوائنز کا انضمام اے آئی یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس تیزی سے سائنس فکشن کی ایک خیالی اورتصوراتی دنیا سے نکل کر اب سے مختلف انڈسٹریز میں انقلابی تبدیلیاں برپا کرنے والی قوت بن چکا ہے ۔ اے آئی دراصل مشینوں کی اس صلاحیت کا نام ہے جہاں وہ انسانی ذہانت کی نقل کر سکتے […]
کرپٹو ٹرینڈزکی وضاحت : مارکیٹ موومنٹس کے لئے ایک ابتدائی رہنمائی
ڈیجیٹل کرنسیزکی مارکیٹ کی ساری رونق اورہلچل اسکرین پرنمبرزکی تبدیلی کی مرہون منت ہے۔یہ نمبرزمختلف کرپٹو کرنسیزجیسے بٹ کوائن،ایتھیریم وغیرہ کی قیمت ظاہر کرتے ہیں۔ ڈیجیٹل کرنسیزکا یہ متحرک ماحول کرپٹومارکیٹ کہلاتی ہے۔ یہ مارکیٹ مختلف ٹرینڈزکی وجہ سے مستقل تبدیلیوں کے زیراثررہتی ہے۔ کرپٹومارکیٹ کےٹرینڈز کیا ہیں؟ جیسے سمندرکی لہریں ہمہ وقت اوپر نیچے […]
ایکسچینجز:کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ کے لیے ایک بنیادی گائیڈ
کرپٹوکرنسی میں دو قسم کی ایکسچینجز کام کرتی ہیں: سنٹرلائزڈ اور ڈی سنٹرلائزڈ ایکسچینجز۔اس کواگرمثال سے سمجھنا ہو توآپ ایک شہرمیں منظم سپراسٹوراور کھلی منڈی کا تصورکریں ۔سپراسٹور کو نہایت منظم طریقے سے گروپ منیجرزکے تحت چلایا جا رہا ہو جبکہ منڈی میں لوگ اپنے طور پرآزادانہ چیزوں کا لین دین کریں۔ سنٹرلائزڈ ایکسچینجز کو […]
مارکیٹ کی لہروں کے ساتھ RSI پر سوار ہونا
ٹریڈنگ کی دنیا میں، ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس (RSI)کا انڈیکیٹرکسی سرفنگ گائیڈ کی طرح ہوتا ہے جیسے کوئی سرفر سمندروں کی لہروں کی تاک میں رہتا ہے کہ کون ایسا بہترین موقع ہوسکتا ہےجس میں لہروں پر سواری کا مزہ لے سکے ویسے ہی ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس (RSI)آپ کیلئے مارکیٹ کی لہروں کی موومنٹ کے دوران […]
امریکی شرح سود کرپٹو کے رولر کوسٹر کو کیسے چلاتی ہے؟
ہم جب بھی کرپٹوکرنسیز کے چارٹس پر نظر ڈالتے ہیں توان کی قیمتیں بہت تیزی کے ساتھ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں ۔ایسا لگتا ہےجیسے کوئی رولرکوسٹر بے قابو ہوگیا ہو۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ اس کو سمجھنے کے لیے، ہمیں ایک ایسی چیز پر نظر ڈالنی ہوگی جو بظاہر کرپٹو مارکیٹ سے بہت […]
کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ میں ٹیکنیکل انالسز: ڈیجیٹل مارکیٹس کا سفر
ٹیکنیکل انالسز کا تعارف ٹیکنیکل انالسزکسی بھی کرپٹوکرنسی ٹریڈر کے لئے بہت اہم ٹول ہے۔فنڈامینٹل انالسزمیں پرائس پر اثر انداز ہونے والے فائنانشل اوراکنامکل فیکٹرز کو دیکھا جاتا ہے لیکن ٹیکنیکل انالسزمیں پرائس موومنٹ اورٹریڈنگ والیوم پر توجہ رکھی جاتی ہے اورمارکیٹ کے سابقہ ڈیٹا کا انالسز کرکے مستقبل کے ٹرینڈز کے کی پیشن گوئی […]