بلاک چین ایکسپلورر اور جینسس بلاک: بٹ کوائن کی پیدائش

بلاک چین ایکسپلوررکیا ہے؟ کرپٹوکی دنیا میں بلاک چین ایکسپلوررکا لفظ بہت سننےکوملے گا۔آیئے جانتے ہیں کہ بلاک چین ایکسپلوررکیا ہوتا ہے؟ فرض کریں کہ آپ ایک بہت مصروف مارکیٹ میں ہیں جہاں لوگوں کا سارا لین دین اورٹرانزیکشنزبینک یاکسی اورسینٹرل اتھارٹی کی مددکےبغیرہی انجام پارہی ہیں اوربینک یا کسی ادارے کے بجائے ایک شفا […]

کوانٹم کمپیوٹنگ بمقابلہ بلاک چین:ڈیجیٹل سیکورٹی کامستقبل

کوانٹم کمپوٹنگ ایک ایسی دنیاکا تصورپیش کرتی ہے جہاں کمپیوٹرزفرکس کےان قوانین سے ماوراء ہوں جن کے مطابق ہماری آج کی ڈیوائسس چلتی ہیں۔ یہ کمپیوٹرزکچھ عجیب وغریب لیکن دلچسپ قسم کے قوانین کولےکران پیچیدہ مسائل کاحل تلاش کرسکیں جن کوحل کرنا ہمارے موجودہ کلاسیکل کمپیوٹرزکیلئے ناممکن ہے۔ کوانٹم کمپیوٹنگ ہما رے لئے ٹیکنالوجی اورصنعتی […]

فنڈامینٹل انالسز : اہمیت و افادیت

مان لیں کہ بطورکرپٹو ٹریڈرآپ کسی آلٹ کوائن کے بارے میں یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ کچھ عرصے میں بہت منافع دے سکتا ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ ا س سے فائدہ اٹھائیں تو آپ یہ فیصلہ کیسے کریں گے کہ آپ کو اس کوائن میں اپنا پیسہ لگانا چاہیے یا نہیں؟اس کوایک فرضی […]

DOT کوائن اور پولکا ڈاٹ : ایک انالسز

پولکا ڈاٹ پروجیکٹ کسی ڈیجیٹل شہرکی مانند ہے جہاں مختلف بلاک چینزایک دوسرے کے ساتھ کمیونیکیٹ بھی کرسکتی ہیں اورری سورسزکوشئیربھی کرسکتی ہیں ۔ پولکاڈاٹ کا مقصد بلاک چین نیٹ ورکس کو ایک ساتھ جوڑنا ہے، تاکہ ان کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیٹا کی منتقلی ہو سکے۔ جیسے ایک جدید اورمربوط دفترمیں مختلف […]

کرپٹو کے چار ستون: الگورتھمز، بلاک چین، مائننگ اور اسٹیکنگ

کرپٹومائننگ:ڈیجیٹل سونے کیلئےکھدائی مائننگ کان کنی کو کہتے ہیں ۔ ہماری فزیکل دنیا میں سونےاوردوسری دہاتوں زمین سے نکالنے کیلئے مائننگ کی جاتی ہے جس کیلئے پہلے کدال بیلچہ اوردوسرے آلات استعمال کئے جاتے تھے اب جدید مشینوں کی مدد سے کھدائی کرتے ہوئے مائننگ کی جاتی ہے۔ چلیں آج بات کرتے ہیں ڈیجیٹل مائننگ […]

Layer 2 چینز بلاک چین کے اسکیل ایبلٹی کے لیے

Layer 2 چینزکا جادو بلاک چین کو تیزاورسستا بنانا فرض کریں آپ ایک ایسے شہر میں رہتے ہوں جہاں کی سڑکوں پربے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے ہمیشہ گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہو اور گاڑیاں رینگ رینگ کرآگے بڑھ رہی ہوں ۔ لوگ اپنے کاموں سے لیٹ ہو رہے ہوں اور ہر طرف اسی وجہ […]

بٹ کوائن کی سپلائی میں کمی : اسٹاک ٹو فلو ماڈل کی وضاحت

بٹ کوائن کی قدروقیمت سال بہ سال عارضی گراوٹوں کے باوجو د بڑھتی ہی رہی ہے۔ ایسا کیوں ہےاس کے پیچھے Scarcity یعنی قلت اور نایابی کا تصور ہے ۔یہ ہم سب جانتے ہیں کہ جس کی چیز کی سپلائی جس قدرکم ہوگی اور نایاب ہوگی اتنی ہی اس کی قدروقیمت زیادہ ہوگی۔ ایک بہت […]

ایتھیریم : ڈی سنٹرلائزڈ خوابوں کا ڈیجیٹل شہر

کیسا ہو اگر ہم ایسے کسی شہرمیں رہتے ہوں جہاں ساری چیزیں چاہے وہ اشیاء کی خریداری ہو یا پھر لیز وغیرہ پرمعاملات ہوں یا کوئی اورمعاملہ ان سب کیلئے آپ کو بینک وکیل یا کسی بھی درمیانی واسطے خواہ وہ کوئی ادار ہ ہو یا کوئی فرد کسی بھی کی بھی ضرورت نہ پڑے […]

بلاک چین کی رکھوالی : 51٪ اٹیک اور اس سے بچاؤ

کیا آپ نے کبھی اپنے دوستوں کےجینگا گیم کھیلی ہے ؟اس کھیل میں ہر ایک بلاک کو نہایت احتیاط سے رکھا جاتا ہے اور ہر ایک بلاک سابقہ پوری گیم کے ریکارڈ کا ایک حصہ ہوتا ہے ۔نئے بلاکس کو رکھتے ہوئے ٹاور جتنا زیادہ بلند ہوتا ہے اس قدر نچلے بلاکس زیادہ محفوظ اور […]

بلاک چین : تفصیلی وضاحت

بلاک چین کو اگر آپ کسی مثال کےذریعے سمجھنا چاہیں تو کتابوں کا ایک بہت بڑا بین الاقوامی کلب فرض کر لیں جہاں پوری دنیا سے لوگ جڑےہوں ۔ لوگ اس کلب سے کتابیں لے کر پڑھتے ہوں ۔ یہاں کا سسٹم کچھ ایسا ہو کہ جو بھی کتاب کوئی لے یا واپس کرے تو […]