پریڈکشن فنکشن
کہاں خریدیں؟ کہاں بیچیں؟ یہ فنکشن دیتا ہے اس مشکل سوال کا عملی جواب! جدید تجزیے کے ذریعے یہ آر ایس آئی اور بولنجر بینڈز کو ملا کر آپ کو پہلے ہی وہ اہم لیولز دکھا دیتا ہے جہاں مارکیٹ مڑ سکتی ہے۔ ماضی کے ڈیٹا کی بنیاد پر ممکنہ نیچے جانے اور اوپر آنے کے پوائنٹس، مضبوط سپورٹ و ریزسٹنس، اور لائیو کلر سگنلز سب ایک ہی جگہ—تاکہ آپ اندازوں کے بجائے واضح ڈیٹا پر درست وقت پر فیصلہ کریں اور ہر موقع کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکیں۔
پورٹ فولیو ٹریکر
کیا آپ ایک سے زیادہ ایکسچینج اکاؤنٹ رکھتے ہیں؟ یا اپنے ایسٹس کی ایوریج نکالنے اور پرافٹ ٹریک کرنے میں مشکل کا شکار ہیں؟
بوٹ سلیش کا پورٹ فولیو ٹریکر لاتا ہے اس کامستقل حل! یہاں آپ مختلف ایکسچینج اکاؤنٹ کنکٹ کر سکتے ہیں اور ان کا حساب کتاب ایک ہی جگہ کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ اپنے اثاثوں کی ایوریج بھی ڈال سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کتنے پرافٹ اور کتنے لاس میں ہیں۔
شریعہ اینالائسس
اکیڈمی

ڈی سینٹرلائزڈ آٹونومس آرگنائزیشنز (DAOs):ویب 3میں کمیونٹی کی بنیاد پر نئی گیورننس کا ماڈل
مزید پڑھیے
